مال وقف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مال جو خدا کے نام پر عام استعمال کے لیے چھوڑ دیا جائے؛ جیسے: مندر، مسجد، تکیہ وغیرہ؛ وہ چیز مثلاً عمارت، رقم وغیرہ جو رفاہِ عام کے کاموں کے لیے مخصوص کر دی جائے اور شخصی ملکیت سے خارج کر دی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مال جو خدا کے نام پر عام استعمال کے لیے چھوڑ دیا جائے؛ جیسے: مندر، مسجد، تکیہ وغیرہ؛ وہ چیز مثلاً عمارت، رقم وغیرہ جو رفاہِ عام کے کاموں کے لیے مخصوص کر دی جائے اور شخصی ملکیت سے خارج کر دی گئی ہو۔